Songtexte.com Drucklogo

Umar Qaid Hogi Kya Songtext
von Attaullah Khan Esakhelvi

Umar Qaid Hogi Kya Songtext

عدالت حُسن کی ہو گی
مقدمہ تیرے عشق کا ہو گا
گواہی میرے دل کی ہو گی
اور مجرم تیرا پیار ہو گا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
مقدمہ چلے گا یار
آج محبت کا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
ٹھہر جا او سنگدل ، سزا میری سن لے
جو بچیں ہیں کلیاں وہ بھی تو چُن لے
تجھ سے میل ہو نہ پایا
ہے کھیل قسمت کا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
مقدمہ چلے گا یار
آج محبت کا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
جرم تھا تمہارا میرا نام لکھوا کے
کھڑا کر دیا ہے کٹہرے میں لا کے
سزا ملتے دم ٹوٹے گا
میرے جذبات کا


عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
مقدمہ چلے گا یار
آج محبت کا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
ستم گر گواہی ہو گی میرے دل کی
دیکھ سکوں گا شائد گھڑی یار کل کی
فیصلہ سنایا جائے
آج ہار جیت کا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
مقدمہ چلے گا یار
آج محبت کا
عمر قید ہو گی کیا ہے فیصلہ عدالت کا
قریشی تمہاری سزا سہہ رہا ہے
سلاخوں کے پیچھے وہ رہ رہا ہے
تماشہ بنایا تم نے
میری غربت کا
عمر قید ہو گی یہ تھا فیصلہ عدالت کا
ہار گئے مقدمہ یار
آج محبت کا
عمر قید ہو گی یہ تھا فیصلہ عدالت کا

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Quiz
Welcher Song ist nicht von Britney Spears?

Fans

»Umar Qaid Hogi Kya« gefällt bisher niemandem.