Songtexte.com Drucklogo

Maahi Ve Songtext
von Faakhir

Maahi Ve Songtext

جاں ہے کیا، دل چیز کیا
میں تیرا (تیرا)، سب کچھ تیرا
سُنا سُنا میرا جیون
میرے نزدیک آ

ماہی وے (ماہی وے)
او تیری یاد آتی ہے رے (ماہی وے)
او چندن سی دھوپ میں
او بدلی کی اُور سے
ماہی وے (ماہی وے)

ماہی وے (ماہی وے)
او تیری یاد آتی ہے رے (ماہی وے)
او اِک سُندر پیار کا سپنا لاتی ہے رے
ماہی وے (ماہی وے)، ماہی وے

ہوش ہو نہ خبر ہو
شب ڈھلے نہ سحر ہو
ایک ایسا سفر ہو
اور تم ساتھ ہو (ساتھ ہو)


رات، جگنو، ستارے
رنگ، خوشبو، نظارے
پیار کے ہوں اشارے
اور تم ساتھ ہو

سُنا سُنا میرا جیون
میرے نزدیک آ

ماہی وے (ماہی وے)
او تیری یاد آتی ہے رے (ماہی وے)
او چندن سی دھوپ میں
او بدلی کی اُور سے
ماہی وے (ماہی وے)

ماہی وے (ماہی وے)
او تیری یاد آتی ہے رے (ماہی وے)
او ایک سُندر پیار کا سپنا لاتی ہے رے
ماہی وے (ماہی وے)، ماہی وے

روٹھ جانے میں کیا ہے
مان جانے میں کیا ہے
دل جلانے میں کیا ہے
اب تم جان لو (جان لو)

مختصر ہے فسانہ
میں ہوں تیرا دیوانہ
دل نہ میرا دکھانا
اب تم جان لو


سُنا سُنا میرا جیون
میرے نزدیک آ

جاں ہے کیا، دل چیز کیا (کیا)
میں تیرا، سب کچھ تیرا
سُنا سُنا میرا جیون
میرے نزدیک آ

ماہی وے (ماہی وے)
او تیری یاد آتی ہے رے (ماہی وے)
او چندن سی دھوپ میں
او بدلی کی اُور سے
ماہی وے (ماہی وے)

ماہی وے (ماہی وے)
او تیری یاد آتی ہے رے (ماہی وے)
او ایک سُندر پیار کا سپنا لاتی ہے رے
ماہی وے (ماہی وے)، ماہی وے

ماہی وے، ماہی وے
ماہی وے، ماہی وے
ماہی وے، ماہی وے
ماہی وے، ماہی وے...

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Fans

»Maahi Ve« gefällt bisher niemandem.