Songtexte.com Drucklogo

Jiya Na Jaye Songtext
von Faakhir

Jiya Na Jaye Songtext

(جیا نہ، جیا نہ، جیا نہ، جیا نہ جائے)
(جائے، جائے، جائے، جائے، جائے...)

(ٹو رو رو رو، ٹوا)
(ٹو رو رو رو، ٹارا، ٹارا)
(ٹو رو رو رو، ٹارا، ٹارا)

ہوں گے کبھی ہم جدا
ہوں گے کبھی ہم جدا
میں نے یہ سوچا نہ تھا
یہ ستم، تُو بتا، کیوں ہوا؟

جیا نہ جائے تیرے بن، ساتھیا
یادوں میں تُو ہے رات دن، ساتھیا

(ٹو رو رو رو، ٹارا، ٹارا)
(ٹو رو رو رو، ٹارا، ٹارا)

آئیں اور جائیں موسم
مجھ کو تنہائی کا غم
مشکل سفر، پوچھوں کِسے منزل کہاں؟
دل کا تو حال ہے ایسے
صحرا میں پھول ہوں جیسے
ویران ہے، میرا جہاں


مجھ کو نہیں ہے خبر
کس کی لگی ہے نظر؟
یہ ستم، تُو بتا، کیوں ہوا؟

جیا نہ جائے تیرے بن، ساتھیا
یادوں میں تُو ہے رات دن، ساتھیا

(جیا نہ، جیا نہ، جیا نہ، جیا نہ جائے)
(جائے، جائے، جائے، جائے...)

گم صُم ہیں پاگل نینا
محفل میں تنہا رہنا
او، بےقدر، کیوں عشق کو رسوا کیا؟
مجھ سے تقدیر بھی روٹھی
دل کی امید نہ ٹوٹی
ٹوٹیں گی یہ خاموشیاں

تُم تھے میرے ہمسفر
کس کی لگی ہے نظر؟
یہ ستم، تُو بتا، کیوں ہوا؟

جیا نہ جائے تیرے بن، ساتھیا
یادوں میں تُو ہے رات دن، ساتھیا

ہوں گے کبھی ہم جدا
ہوں گے کبھی ہم جدا
میں نے یہ سوچا نہ تھا
یہ ستم، تُو بتا، کیوں ہوا؟


جیا نہ جائے تیرے بن، ساتھیا
یادوں میں تُو ہے رات دن...

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Faakhir

Quiz
Wer singt über den „Highway to Hell“?

Fans

»Jiya Na Jaye« gefällt bisher niemandem.