Songtexte.com Drucklogo

Daira Songtext
von Bayaan

Daira Songtext

بہت سی آیتیں، بہت سی آگاہی
کتنا بھاگتے ہو تم
غرور سے بھرے، ہو سب سے تم بڑے
سب جانتے ہو تم


وقت کے عمل سے سیکھتے مگر
دکھوں میں تم گرے
بزرگی تجھ کو دے بچپنے کی روح
گھوم کر وہیں کھڑے

دریا جیسے پیچھے کو دوڑے
دریا جیسے پیچھے کو دوڑے
دریا جیسے پیچھے کو دوڑے
دریا جیسے پیچھے کو دوڑے
دریا جیسے پیچھے کو دوڑے
دریا جیسے پیچھے کو دوڑے

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Fans

»Daira« gefällt bisher niemandem.