Songtexte.com Drucklogo

Deewana Songtext
von Ali Azmat

Deewana Songtext

دیوانہ تھا میں، دیوانہ
یہ نہ جانا میں نے، یہ نہ جانا
بن جائے گا یوں افسانہ
یہ نہ جانا میں نے

رات کا تھا سماں
تُو میرے سنگ تھا

دیوانہ تھا میں، دیوانہ
یہ نہ جانا میں نے، یہ نہ جانا
بن جائے گا یوں، افسانہ
یہ نہ جانا میں نے، یہ نہ جانا

پیار کی شمع جلتی رہی
رات بھی یوں ہی ڈھلتی رہی
بات کیا دل نے دل سے کہی
دیر تک خوشبو آتی رہی

خوشبو...
تیری باتوں سے، تیری سانسوں سے


دیوانہ تھا میں، دیوانہ
یہ نہ جانا میں نے، یہ نہ جانا
بن جائے گا یوں، افسانہ
یہ نہ جانا میں نے

ہم ملے اس طرح
آگ نے چھُو لیا

وہ سمے جو کہ گزرے ہوئے
یاد نے پل وہ سارے چھُوئے
پھر کہاں دل پہ قابو رہا
پوچھو نہ میں نے پھر کیا کہا

خالی...
خالی آنکھوں سے، جھکی پلکوں سے

چلوں چلوں تیری اور، دل کی ڈور
باندھوں تجھ سے سدا
لوں میں تیرا نام، یوں صبح و شام
نہیں تُو مجھ سے جدا

نہ ہی اک پل ہے ہم سفر
نئی ہو گی داستاں
تھامے گا ہاتھ، دے گا یہ ساتھ
ہو گا تُو مہرباں


چلوں چلوں تیری اور، دل کی ڈور
باندھوں تجھ سے سدا
لوں میں تیرا نام، یوں صبح و شام
نہیں تُو مجھ سے جدا

نہ ہی اک پل ہے ہم سفر
نئی ہو گی داستاں
تھامے گا ہاتھ، دے گا یہ ساتھ
ہو گا تُو مہرباں

رات کا، رات کا
تھا سماں...
تُو میرے سنگ تھا

پیار کی شمع جلتی رہی
رات بھی یوں ہی ڈھلتی رہی
بات کیا دل نے دل سے کہی
دیر تک خوشبو آتی رہی

خوشبو...
تیری باتوں سے، تیری سانسوں سے

دیوانہ تھا میں، دیوانہ
یہ نہ جانا میں نے، یہ نہ جانا
بن جائے گا یوں، افسانہ
یہ نہ جانا میں نے، یہ نہ جانا

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Ali Azmat

Quiz
Wer will in seinem Song aufgeweckt werden?

Fans

»Deewana« gefällt bisher niemandem.