Songtexte.com Drucklogo

Mil Gaya Songtext
von Strings

Mil Gaya Songtext

پرسوں بیٹھے بیٹھے
یوں ہی سو گیا تھا میں
جس کی یادوں میں تھا
اُس میں کھو گیا تھا میں

پردہ جو ہلا دھیمی سی ہوا آئی
اور کہتی تھی مجھے، "کسی اور کو بھی آج تیری یاد آئی"

مِل گیا، مِل گیا
ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام
کِھل گیا، کِھل گیا
پھر سے تیرے لب پہ میرا نام

ایک دن بیٹھے بیٹھے
یوں ہی ہنس پڑا تھا میں
یار مجھ پہ ہنستے
اُن پہ ہنس رہا تھا میں


نہ جانے شور میں کیسی یہ چپ چھائی
اور کہتی تھی مجھے، "کسی اور کو بھی آج تیری یاد آئی"

مِل گیا، مِل گیا
ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام
کِھل گیا، کِھل گیا
پھر سے تیرے لب پہ میرا نام

ساتھ مل کے، چل کے
یہ سلسلے بڑھتے جائیں
پائیں ہم منزلیں
جن پہ جا کے چھیڑیں نئی داستاں

مِل گیا، مِل گیا
ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام
کِھل گیا، کِھل گیا
پھر سے تیرے لب پہ میرا نام


مِل گیا، مِل گیا
ڈھونڈتا تھا دل صبح و شام
کِھل گیا، کِھل گیا
پھر سے تیرے لب پہ میرا نام

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Strings

Quiz
Wer singt über den „Highway to Hell“?

Fans

»Mil Gaya« gefällt bisher niemandem.