Dil Tarrpe Hai Jan Songtext
von Mehdi Hassan
Dil Tarrpe Hai Jan Songtext
دل تڑپے ہے، جان کھپے ہے، حال جگر کا کیا ہوگا

"مجنوں مجنوں،" لوگ کہے ہیں، مجنوں کیا ہم سا ہوگا

دل تڑپے ہے...
دیدۂ تر کو سمجھ کر اپنا...
دیدۂ تر کو سمجھ کر اپنا ہم نے کیا کیا حفاظت کی
آہ، نہ جانا روتے روتے...
آہ، نہ جانا روتے روتے یہ چشمہ دریا ہوگا

کیا جانیں آشفتہ دلاں، کچھ اُن سے ہم کو بحث نہیں

وہ جانے گا حال ہمارا جس کا دل بے جا ہوگا

دل تڑپے ہے، جان کھپے ہے...

Lyrics powered by www.musixmatch.com