Aarzu Songtext
von Jokhay
Aarzu Songtext
Half man, half Cocaine
Young, dumb, broken
Pills I poppin′
Yeah (yeah, yeah)
کھائے بہت دھوکے، but I'm okay
Yeah, yeah, yeah
مجھے سونے نہیں دیتی اب تنہائی یہ
اب کچھ نہیں ہے پاس، بس یہی رسوائی ہے
میں بڑا بداخلاق ہوں، کبھی آزمائیے
میں کتنا مخلص ہوں، مجھے یہ مت بتائیے
اپنی آنا میں ہی اتنا مگن، میں کر نہ لوں خود کو فنا میں
اب در-بدر ہی بھٹکے ہم، تُو بڑا بے وفا ہے زمانے
خدا جانے وہی لکھتا ہے یہ زندگی کے افسانے
مجھے حسد کیا ہے کسی سے اب
سکھایا ہی نہیں مجھے ماں نے
کیا کم پڑتی ہے دنیا دعا دینے کے لیے؟
یا مجھے ہی بنا دیا غم سہنے کے لیے؟
میں سوچتا ہوں، بس یہی باتیں کھوجتا ہوں
یا پھر میں کندھوں پر لادے بے وجہ کے بوجھ سا ہوں؟
Yeah, Legend never die (yeah)
ہم زندہ رہیں گے مرنے کے بعد بھی
زمانے سے بات کی، پر قدر نہ کری کسی نے بھی art کی
پیسہ محتاجگی، جو کیا گیا کافی نظر انداز بھی
امید انقلاب کی، کہ اٹھے گا سورج جلے گی یہ رات بھی (yeah)
سانسیں پھول رہیں، باتیں بھول رہیں
ٹوٹے آس مگر میری منزل دور نہیں
یہ میرے خوابوں کی تعبیریں فضول نہیں
کام برے پھر بھی توڑے کچھ اصول نہیں
کہ جان وار دوں ہے اتنی گہری آرزو
جو کچھ کیا، جو کچھ دیا، اُسی سے آج ہوں
تجھ کو لگی ہے جو مشہوری کی وہ پیاس ہوں
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں
رات ساری بیٹھا دیر تک میں سوچتا رہا
اتنے سال اپنے آپ کو میں کھوجتا رہا
مجھے لگتا تھا سنتا ہے کوئی نہیں
پنّوں میں بھرتا رہا دل کا یہ بوجھ سارا
اب پیار بھیجیں لوگ مجھے بہت سارا
اب یار میرے بولتے سب بہت اعلیٰ
سالوں دیے میں نے اپنی کلا کو
ہے کوئی تو وجہ جو تُو مجھ تک نہیں پہنچ پا رہا
کم لکھ رہا میں ہو گیا تھا آلسی
جان لیوا میرا قلم مگر آج بھی
باتیں کرتا میں کھل کے جو راز کی
حق-سچ بات بولوں، سوچتا نہیں بعد کی
زخم تو مجھے بھی ہیں کافی ملے
پر جگہ سے ہم اپنی ذرا نہ ہلے
برسات کے بعد نکلتا سورج
اُسی کی کرن سے تو پودے کِھلیں
پھر سے کھڑے چاہے جتنی بار گِریں
منزل وہ پاتے جو ہوتے سر پھرے
باتیں یہ بنیادی فکر نہیں دنیا کی
ایک ہی تو جان دوبارہ نہ ملے
شکوے اور گلے، زخمی یہ دل ہے
پیار کے بھوکے کوئی اپنا نہ ملے
غلطی یہی کہ ہم کرتے بھروسہ
یہ آنکھیں کُھلی کھایا اپنوں سے دھوکہ
کوئی فائدہ نہیں ہر وقت ڈرنے کا
موت آئے گی جب وقت ہوگا مرنے کا
جان تو جہاں ہے یہ سب امتحان
پھٹتا میں گھس کے جب وقت ہوتا لڑنے کا
وقت برا ہو تو ہٹتے خود سب پیچھے
نئی شکلیں تو مجھ کو ہر روز دِکھیں
اچھے-برے ساتھ جن کے ہر دن بیتے
ساتھ دینے والے ساتھ وہی گنتی کے
سانسیں پھول رہیں، باتیں بھول رہیں
ٹوٹے آس مگر میری منزل دور نہیں
یہ میرے خوابوں کی تعبیریں فضول نہیں
کام برے پھر بھی توڑے کچھ اصول نہیں
کہ جان وار دوں ہے اتنی گہری آرزو
جو کچھ کیا، جو کچھ دیا، اُسی سے آج ہوں
تجھ کو لگی ہے جو مشہوری کی وہ پیاس ہوں
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں
مرداباد، مرداباد (yeah)، غلط بات، غلط بات (نا)
فرق صاف سڑک چھاپ، سرحد پار پرستار
کلاکار کھائیں خار (نہیں)، rapper نہیں اداکار
بک رہے خرافات (خرافات)، منافع ہے منافع (yeah)
میٹھا تُو kunafa
I′m the real king Mufasa
I'm so charged up Osaka
تُو funny ہے muzaika
علمدار اصلی desi hip-hop، توڑ نہیں میری اِس کلا کا
Ready to pull up anytime
بیٹا تیرا وقت، تیرا علاقہ (you know)
خانہ بدوش ہوں
دشمن ہوں اپنا، میں بس تیرا دوست ہوں (yeah, yeah)
کھویا ہوں خود ہی میں
ایسے مجھے اپنے اندر نہ کھوج تُو
زندگی canvas, guns drawn, dangerous (yeah, yeah)
I need a Murree strong
چھٹاک، hash اور ایک Benson
وہ چلا ہی نہیں جسے میں نے کردیا ہو cancel (cancel, cancel)
Views کی بات نہیں کررہا
Millions بنائے ہیں last year cash میں
Outside, Represent کروں southside
مشکلیں میری زندگی میں بہت آئیں
دھوکے دیے میں نے ٹھوکریں بھی بہت کھائیں
بہت high، بہت high، بہت high
سانسیں پھول رہیں، باتیں بھول رہیں
ٹوٹے آس مگر میری منزل دور نہیں
یہ میرے خوابوں کی تعبیریں فضول نہیں
کام برے پھر بھی توڑے کچھ اصول نہیں
کہ جان وار دوں ہے اتنی گہری آرزو
جو کچھ کیا، جو کچھ دیا، اُسی سے آج ہوں
تجھ کو لگی ہے جو مشہوری کی وہ پیاس ہوں
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں
Young, dumb, broken
Pills I poppin′
Yeah (yeah, yeah)
کھائے بہت دھوکے، but I'm okay
Yeah, yeah, yeah
مجھے سونے نہیں دیتی اب تنہائی یہ
اب کچھ نہیں ہے پاس، بس یہی رسوائی ہے
میں بڑا بداخلاق ہوں، کبھی آزمائیے
میں کتنا مخلص ہوں، مجھے یہ مت بتائیے
اپنی آنا میں ہی اتنا مگن، میں کر نہ لوں خود کو فنا میں
اب در-بدر ہی بھٹکے ہم، تُو بڑا بے وفا ہے زمانے
خدا جانے وہی لکھتا ہے یہ زندگی کے افسانے
مجھے حسد کیا ہے کسی سے اب
سکھایا ہی نہیں مجھے ماں نے
کیا کم پڑتی ہے دنیا دعا دینے کے لیے؟
یا مجھے ہی بنا دیا غم سہنے کے لیے؟
میں سوچتا ہوں، بس یہی باتیں کھوجتا ہوں
یا پھر میں کندھوں پر لادے بے وجہ کے بوجھ سا ہوں؟
Yeah, Legend never die (yeah)
ہم زندہ رہیں گے مرنے کے بعد بھی
زمانے سے بات کی، پر قدر نہ کری کسی نے بھی art کی
پیسہ محتاجگی، جو کیا گیا کافی نظر انداز بھی
امید انقلاب کی، کہ اٹھے گا سورج جلے گی یہ رات بھی (yeah)
سانسیں پھول رہیں، باتیں بھول رہیں
ٹوٹے آس مگر میری منزل دور نہیں
یہ میرے خوابوں کی تعبیریں فضول نہیں
کام برے پھر بھی توڑے کچھ اصول نہیں
کہ جان وار دوں ہے اتنی گہری آرزو
جو کچھ کیا، جو کچھ دیا، اُسی سے آج ہوں
تجھ کو لگی ہے جو مشہوری کی وہ پیاس ہوں
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں
رات ساری بیٹھا دیر تک میں سوچتا رہا
اتنے سال اپنے آپ کو میں کھوجتا رہا
مجھے لگتا تھا سنتا ہے کوئی نہیں
پنّوں میں بھرتا رہا دل کا یہ بوجھ سارا
اب پیار بھیجیں لوگ مجھے بہت سارا
اب یار میرے بولتے سب بہت اعلیٰ
سالوں دیے میں نے اپنی کلا کو
ہے کوئی تو وجہ جو تُو مجھ تک نہیں پہنچ پا رہا
کم لکھ رہا میں ہو گیا تھا آلسی
جان لیوا میرا قلم مگر آج بھی
باتیں کرتا میں کھل کے جو راز کی
حق-سچ بات بولوں، سوچتا نہیں بعد کی
زخم تو مجھے بھی ہیں کافی ملے
پر جگہ سے ہم اپنی ذرا نہ ہلے
برسات کے بعد نکلتا سورج
اُسی کی کرن سے تو پودے کِھلیں
پھر سے کھڑے چاہے جتنی بار گِریں
منزل وہ پاتے جو ہوتے سر پھرے
باتیں یہ بنیادی فکر نہیں دنیا کی
ایک ہی تو جان دوبارہ نہ ملے
شکوے اور گلے، زخمی یہ دل ہے
پیار کے بھوکے کوئی اپنا نہ ملے
غلطی یہی کہ ہم کرتے بھروسہ
یہ آنکھیں کُھلی کھایا اپنوں سے دھوکہ
کوئی فائدہ نہیں ہر وقت ڈرنے کا
موت آئے گی جب وقت ہوگا مرنے کا
جان تو جہاں ہے یہ سب امتحان
پھٹتا میں گھس کے جب وقت ہوتا لڑنے کا
وقت برا ہو تو ہٹتے خود سب پیچھے
نئی شکلیں تو مجھ کو ہر روز دِکھیں
اچھے-برے ساتھ جن کے ہر دن بیتے
ساتھ دینے والے ساتھ وہی گنتی کے
سانسیں پھول رہیں، باتیں بھول رہیں
ٹوٹے آس مگر میری منزل دور نہیں
یہ میرے خوابوں کی تعبیریں فضول نہیں
کام برے پھر بھی توڑے کچھ اصول نہیں
کہ جان وار دوں ہے اتنی گہری آرزو
جو کچھ کیا، جو کچھ دیا، اُسی سے آج ہوں
تجھ کو لگی ہے جو مشہوری کی وہ پیاس ہوں
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں
مرداباد، مرداباد (yeah)، غلط بات، غلط بات (نا)
فرق صاف سڑک چھاپ، سرحد پار پرستار
کلاکار کھائیں خار (نہیں)، rapper نہیں اداکار
بک رہے خرافات (خرافات)، منافع ہے منافع (yeah)
میٹھا تُو kunafa
I′m the real king Mufasa
I'm so charged up Osaka
تُو funny ہے muzaika
علمدار اصلی desi hip-hop، توڑ نہیں میری اِس کلا کا
Ready to pull up anytime
بیٹا تیرا وقت، تیرا علاقہ (you know)
خانہ بدوش ہوں
دشمن ہوں اپنا، میں بس تیرا دوست ہوں (yeah, yeah)
کھویا ہوں خود ہی میں
ایسے مجھے اپنے اندر نہ کھوج تُو
زندگی canvas, guns drawn, dangerous (yeah, yeah)
I need a Murree strong
چھٹاک، hash اور ایک Benson
وہ چلا ہی نہیں جسے میں نے کردیا ہو cancel (cancel, cancel)
Views کی بات نہیں کررہا
Millions بنائے ہیں last year cash میں
Outside, Represent کروں southside
مشکلیں میری زندگی میں بہت آئیں
دھوکے دیے میں نے ٹھوکریں بھی بہت کھائیں
بہت high، بہت high، بہت high
سانسیں پھول رہیں، باتیں بھول رہیں
ٹوٹے آس مگر میری منزل دور نہیں
یہ میرے خوابوں کی تعبیریں فضول نہیں
کام برے پھر بھی توڑے کچھ اصول نہیں
کہ جان وار دوں ہے اتنی گہری آرزو
جو کچھ کیا، جو کچھ دیا، اُسی سے آج ہوں
تجھ کو لگی ہے جو مشہوری کی وہ پیاس ہوں
میں سب کچھ بتانے کے باوجود بھی راز ہوں
Writer(s): Talha Anjum, Muhammad Ali Khan, Jokhay, Nabeel Akbar Lyrics powered by www.musixmatch.com

