Manchala Songtext
von Jal
Manchala Songtext
کوئی منچلا
چلا اپنی دُھن میں
کئی رستے ملے ہر رستہ ہے جدا
یہ دل کی بات ہے
کے ہر دل ہے خفا
نہیں کوئی ملا
ملا اِس سفر میں
یہ دل کی پیاس ہے
بس اِک ہی آس ہے
اِس آس کو مِٹا
یہ پیاس تُو بجھا
چلا اپنی دُھن میں
کئی رستے ملے ہر رستہ ہے جدا
یہ دل کی بات ہے
کے ہر دل ہے خفا
نہیں کوئی ملا
ملا اِس سفر میں
یہ دل کی پیاس ہے
بس اِک ہی آس ہے
اِس آس کو مِٹا
یہ پیاس تُو بجھا
Lyrics powered by www.musixmatch.com

