Songtexte.com Drucklogo

Laree Chootee Songtext
von Call

Laree Chootee Songtext

وہ کہتے ہیں نا
جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
غلط کہتے ہیں

قسمت کا کھیل ہے سارا، پھرتا تھا میں آوارہ
یہ کیا سے کیا ہو گیا؟
چار دن کی زندگانی، ہر پل ایک نئی کہانی
کیا تھا میں، کیا بن گیا

کیا ہوا جو لاری چھوٹی، جیون کی گاڑی لوٹی
خواب ہے تو مجھ کو نہ جگا
زندگی اک پل میں سالی، یوں پلٹ گئی ہماری
جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا


ممبئی، سنا ہے یہاں آدمی
پوری زندگی اپنی قسمت
Slow track سے fast track پر لانے میں نکال دیتا ہے
پر ڈھائی گھنٹے میں میری قسمت ایسے
Slow track سے fast track پر آ جائے گی
یہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا
سزا مزا بن جائے گی، یہ بھی کبھی سوچا نہیں تھا
Last local کیا چھوٹی
سالا! قسمت پٹری پہ آ گئی

کر لو جو بھی کرنا ہے، ہوتا ہے جو ہونا ہے
گزرا تو پل یہ، پھر نہ آئے گا
کیا برا ہے؟ کیا بھلا ہے؟ وقت ہی شاید خدا ہے
ہو جانے دو، پھر دیکھا جائے گا
(دیکھا جائے گا)

کیا ہوا جو لاری چھوٹی، جیون کی گاڑی لوٹی
خواب ہے تو مجھ کو نہ جگا
زندگی اک پل میں سالی، یوں پلٹ گئی ہماری
جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا

وہ کہتے ہیں نا
جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
صحیح کہتے ہیں
(جیون کی گاڑی لوٹی)

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Quiz
„Grenade“ ist von welchem Künstler?

Fans

»Laree Chootee« gefällt bisher niemandem.