Saahil Songtext
von Bayaan
Saahil Songtext
بھاگو دور یہاں سے، جہاں اپنی آگ جلائے
یہ ملائے گی تمہیں تم سے
بھاگو دور یہاں سے، سمندروں کی صدا سے
یہ ڈوبائیں گی تمہیں
آؤ جھومیں، دل سے چومیں آسماں کو
تم اور میں ایک ہوں گے، مان لو
آؤ ڈوبیں، ہنس کے کودیں انگار میں
تم اور میں ایک ہوں گے پیار میں
بادل برسے، بھیگے، ہم بھیگے
دریا ہم جیسے بِن ساحل کے
بادل برسے، بوندوں میں ڈوبے
صحرا بھیگے، بھیگے، ہم بھیگے
یہ ملائے گی تمہیں تم سے
بھاگو دور یہاں سے، سمندروں کی صدا سے
یہ ڈوبائیں گی تمہیں
آؤ جھومیں، دل سے چومیں آسماں کو
تم اور میں ایک ہوں گے، مان لو
آؤ ڈوبیں، ہنس کے کودیں انگار میں
تم اور میں ایک ہوں گے پیار میں
بادل برسے، بھیگے، ہم بھیگے
دریا ہم جیسے بِن ساحل کے
بادل برسے، بوندوں میں ڈوبے
صحرا بھیگے، بھیگے، ہم بھیگے
Writer(s): Asfar Hussain, Shahrukh Aslam, Mansoor Lashari, Muqueet Shahzad, Haider Abbas Lyrics powered by www.musixmatch.com

