Pari Songtext
von Asim Azhar
Pari Songtext
ہمم، ہمم
آنسو بھر کے تم آئے
دیکھتے ہی دکھ جائیں
جانے نہ کیوں، جانے نہ کیوں
اک اجنبی سے ٹکرائے، ہائے
دل اٹھ کے کیسے چل پڑا، سوچا نہ کبھی
بن دیکھے کوئی آسرا، جانے نہ کوئی
اس کا گناہ تجھے تلاشا نہ
نہ کرنی میں نے یہ خطا
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
وعدے کر ہم نبھائیں
کر لے یقین، نہیں ہم پرائے
کیسے کہوں، سمجھاؤں کیسے
تو ہی سکوں، تو ہی ٹھہرائے، ہائے
دل اُٹھ کے کیسے چل پڑا؟ کھوجا نہ کبھی
سوچوں جو تھوڑی سی وجہ کروں نہ یقین
کیسے ملے تم نصیبوں سے؟
چل اُڑ اب میرے سنگ ذرا
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
آنسو بھر کے تم آئے
دیکھتے ہی دکھ جائیں
جانے نہ کیوں، جانے نہ کیوں
اک اجنبی سے ٹکرائے، ہائے
دل اٹھ کے کیسے چل پڑا، سوچا نہ کبھی
بن دیکھے کوئی آسرا، جانے نہ کوئی
اس کا گناہ تجھے تلاشا نہ
نہ کرنی میں نے یہ خطا
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
وعدے کر ہم نبھائیں
کر لے یقین، نہیں ہم پرائے
کیسے کہوں، سمجھاؤں کیسے
تو ہی سکوں، تو ہی ٹھہرائے، ہائے
دل اُٹھ کے کیسے چل پڑا؟ کھوجا نہ کبھی
سوچوں جو تھوڑی سی وجہ کروں نہ یقین
کیسے ملے تم نصیبوں سے؟
چل اُڑ اب میرے سنگ ذرا
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
پری ہے پری تو
Writer(s): Asim Azhar Lyrics powered by www.musixmatch.com

