Songtexte.com Drucklogo

Jiya Songtext
von Asim Azhar

Jiya Songtext

جیا تیرے جیون میں
یہ جان كے
اِس رات کا نہ ہوگا سویرا
ہنستے رہیں صنم مان لے مان لے

تجھ سے نہیں میں خود سے جو ہارا
جان كے بھی ہم روکیں جان كے
جان كے بھی نہ گئے جان كے
جان كے بھی نہ گئے جان كے
خود سے ہی ہارا

وہ ملے مجھکو کبھی
تو کہو اس سے یہی
ہارا میں تجھ سے تو ہی
وقت سے اپنے سے بھی


وہ ملے مجھکو کبھی
تو کہو اس سے یہی
ہارا میں تجھ سے تو ہی
وقت سے اپنے سے بھی

جان كے بھی ہم روکیں جان كے
جان كے بھی نہ گئے جان كے
جان كے بھی نہ گئے جان كے
خود سے ہی ہارا

سب کچھ ملا پر تو نہ ملے
دھوکہ نہیں تھا خود سے وہ وعدہ
ہنستے رہیں صنم مان لے
مان لے

جھوٹا نہیں جو خود سے میں ہارا
جان كے بھی ہم روکیں جان كے
جان كے بھی نا گئے جان كے
جان كے بھی نا گئے جان كے
خود سے ہی ہارا


وہ ملے مجھکو کبھی
تو کہو اس سے یہی
ہارا میں تجھ سے تو ہی
وقت سے اپنے سے بھی

Songtext kommentieren

Log dich ein um einen Eintrag zu schreiben.
Schreibe den ersten Kommentar!

Beliebte Songtexte
von Asim Azhar

Quiz
Cro nimmt es meistens ...?

Fans

»Jiya« gefällt bisher niemandem.