Changes Songtext
von Asim Azhar
Changes Songtext
کچھ یادیں تو اب بھی
عادتیں میری ستاتی ہوں گی
تیرا یوں ڈرنا، فاصلہ رکھنا
I get it baby
تیرے جانے سے میں نے دیکھا جو آئینہ
Let me tell you بات سنیں ادھر تو آئیں نہ
یقین تو کرو نا
ایسے تو ڈرو نا
میں وہی ہوں پر اب میں وہ نہیں
سن لیتا سب کی، سہتا پر نہیں
ہمم، شاید اب بھی ہو رہتی کمی
میں نہیں کہہ رہا میں صحیح
بحث ومباحثے میرے
قسم سے بس میں نہیں
بدلا میں، کیسے کہوں؟
باتیں تو کرتے سبھی
چھوٹی سی بس یہ التجا
اتنی سی آرزو
عرصے کی جستجو
میں بدلا تیرے بن
اور چاہیے اب بس تو
ہے میری آرزو
تو میرے چار سو
You know میرا جنون
بننا تیرا سکون
کوشش، کوشش کروں میں ہر روز
سازش، سازش کریں جو لوگ
Honestly, I don′t give a fuck
بھروسہ کر تو میری نیت پر
Notice, notice کروں میں تیرے دوست
It's okay okay میں جانوں تیری سوچ
You′re so stiff on what you want and what you don't
Just focus focus, we got this
شاید اب بھی ہو رہتی کمی
میں نہیں کہہ رہا میں صحیح
بحث ومباحثے میرے
قسم سے بس میں نہیں
بدلا میں، کیسے کہوں؟
باتیں تو کرتے سبھی
چھوٹی سی بس یہ التجا
اتنی سی آرزو
عرصے کی جستجو
میں بدلا تیرے بن
اور چاہیے اب بس تو
ہے میری آرزو
تو میرے چار سو
You know میرا جنون
بننا تیرا سکون
عادتیں میری ستاتی ہوں گی
تیرا یوں ڈرنا، فاصلہ رکھنا
I get it baby
تیرے جانے سے میں نے دیکھا جو آئینہ
Let me tell you بات سنیں ادھر تو آئیں نہ
یقین تو کرو نا
ایسے تو ڈرو نا
میں وہی ہوں پر اب میں وہ نہیں
سن لیتا سب کی، سہتا پر نہیں
ہمم، شاید اب بھی ہو رہتی کمی
میں نہیں کہہ رہا میں صحیح
بحث ومباحثے میرے
قسم سے بس میں نہیں
بدلا میں، کیسے کہوں؟
باتیں تو کرتے سبھی
چھوٹی سی بس یہ التجا
اتنی سی آرزو
عرصے کی جستجو
میں بدلا تیرے بن
اور چاہیے اب بس تو
ہے میری آرزو
تو میرے چار سو
You know میرا جنون
بننا تیرا سکون
کوشش، کوشش کروں میں ہر روز
سازش، سازش کریں جو لوگ
Honestly, I don′t give a fuck
بھروسہ کر تو میری نیت پر
Notice, notice کروں میں تیرے دوست
It's okay okay میں جانوں تیری سوچ
You′re so stiff on what you want and what you don't
Just focus focus, we got this
شاید اب بھی ہو رہتی کمی
میں نہیں کہہ رہا میں صحیح
بحث ومباحثے میرے
قسم سے بس میں نہیں
بدلا میں، کیسے کہوں؟
باتیں تو کرتے سبھی
چھوٹی سی بس یہ التجا
اتنی سی آرزو
عرصے کی جستجو
میں بدلا تیرے بن
اور چاہیے اب بس تو
ہے میری آرزو
تو میرے چار سو
You know میرا جنون
بننا تیرا سکون
Writer(s): Asim Azhar Lyrics powered by www.musixmatch.com

