Hum Chale To Songtext
von Alamgir
Hum Chale To Songtext
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کون چاہے، ایسا موسم ڈھلے، ڈھلے، ڈھلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
ہم چلے...
جھوم رہی ہے دھڑکن، ہر سانس ترانے گائے
جھوم رہی ہے دھڑکن، ہر سانس ترانے گائے
کس نے اِن راہوں میں یہ پیار کے پھول کھلائے؟
خوشبو ہے ہواؤں میں، جادو ہے فضاؤں میں
ہر جلوہ ہے دل نشیں، ملتی ہے یہاں زمیں
مسکرا کے آسماں سے گلے، گلے، گلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
ہم چلے...
دیکھ رہے ہیں سپنے ہم آنے والی کل کے
دیکھ رہے ہیں سپنے ہم آنے والی کل کے
ڈھونڈ لیں گے منزل اِنھی راستوں پہ چل کے
مل جائے وہ ہم سفر، دل کی ہو جسے خبر
جی بھر کے ستائیں ہم، روٹھے تو منائیں ہم
جلتی ہے تو ہم سے دنیا جلے، جلے، جلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کون چاہے، ایسا موسم ڈھلے، ڈھلے، ڈھلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کون چاہے، ایسا موسم ڈھلے، ڈھلے، ڈھلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
ہم چلے...
جھوم رہی ہے دھڑکن، ہر سانس ترانے گائے
جھوم رہی ہے دھڑکن، ہر سانس ترانے گائے
کس نے اِن راہوں میں یہ پیار کے پھول کھلائے؟
خوشبو ہے ہواؤں میں، جادو ہے فضاؤں میں
ہر جلوہ ہے دل نشیں، ملتی ہے یہاں زمیں
مسکرا کے آسماں سے گلے، گلے، گلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
ہم چلے...
دیکھ رہے ہیں سپنے ہم آنے والی کل کے
دیکھ رہے ہیں سپنے ہم آنے والی کل کے
ڈھونڈ لیں گے منزل اِنھی راستوں پہ چل کے
مل جائے وہ ہم سفر، دل کی ہو جسے خبر
جی بھر کے ستائیں ہم، روٹھے تو منائیں ہم
جلتی ہے تو ہم سے دنیا جلے، جلے، جلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کیسا یہ سماں ہے، بے خودی ہے، دل جواں ہے
کون چاہے، ایسا موسم ڈھلے، ڈھلے، ڈھلے
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi Lyrics powered by www.musixmatch.com

