Heer Songtext
von Afusic & AliSoomroMusic
Heer Songtext
تم تھے کب دل کے پاس، سجن
اُترے کب دل کا غبار، صنم
نہیں کرنا مجھ کو پیار، صنم
تیرے عشق میں رُل گئی ساری
کب گزرے غم کی شام، صنم
کب نکلے میری جان، صنم
لیتی ہے تیرا نام، سجن
ہر سانس میری بےچاری
گھر آ جا تُو، کرنا رحم
تڑپا نہ یوں، رکھ لے بھرم
میری دنیا ختم تیرے بعد، صنم
ہر اپنا لگے انجان
میرا سایہ تُو
ہیر میں تیری، میرا رانجھا تُو
دیر نہ کر، میرے سر پہ ہے عشق سوار
نہ لگے من، ہو گیا سب سے اُچاٹ
نہ رہا میرا سکون باقی
تیرا غم بھی ہے اس دل میں باقی
نہیں تھا میرا پیار کافی
تیری ذات کو ہے ملال 100
میری جاں، بتا میری کیا خطا تھی؟
کہ فقط مجھے ملی کیوں سزا یہ
اس قید سے مجھے دے رہائی
کیا بچا یہاں پہ گوانے کو؟
گھر آ جا تُو، کرنا رحم
تڑپا نہ یوں، رکھ لے بھرم
میری دنیا ختم تیرے بعد، صنم
ہر اپنا لگے انجان
میرا سایہ تُو
ہیر میں تیری، میرا رانجھا تُو
دیر نہ کر، میرے سر پہ ہے عشق سوار
نہ لگے من، ہو گیا سب سے اُچاٹ
اُترے کب دل کا غبار، صنم
نہیں کرنا مجھ کو پیار، صنم
تیرے عشق میں رُل گئی ساری
کب گزرے غم کی شام، صنم
کب نکلے میری جان، صنم
لیتی ہے تیرا نام، سجن
ہر سانس میری بےچاری
گھر آ جا تُو، کرنا رحم
تڑپا نہ یوں، رکھ لے بھرم
میری دنیا ختم تیرے بعد، صنم
ہر اپنا لگے انجان
میرا سایہ تُو
ہیر میں تیری، میرا رانجھا تُو
دیر نہ کر، میرے سر پہ ہے عشق سوار
نہ لگے من، ہو گیا سب سے اُچاٹ
نہ رہا میرا سکون باقی
تیرا غم بھی ہے اس دل میں باقی
نہیں تھا میرا پیار کافی
تیری ذات کو ہے ملال 100
میری جاں، بتا میری کیا خطا تھی؟
کہ فقط مجھے ملی کیوں سزا یہ
اس قید سے مجھے دے رہائی
کیا بچا یہاں پہ گوانے کو؟
گھر آ جا تُو، کرنا رحم
تڑپا نہ یوں، رکھ لے بھرم
میری دنیا ختم تیرے بعد، صنم
ہر اپنا لگے انجان
میرا سایہ تُو
ہیر میں تیری، میرا رانجھا تُو
دیر نہ کر، میرے سر پہ ہے عشق سوار
نہ لگے من، ہو گیا سب سے اُچاٹ
Writer(s): Ghulam Mujtaba Soomro, Muhammad Affan Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
