Laapata Songtext
von Abdullah Qureshi
Laapata Songtext
بے خبر ہیں میری راہیں
گمشدہ، لاپتہ
اور کوئی، کوئی بھی نہیں
ہم نوا کوئی بھی نہیں
منتظر ہے یہ ہوائیں
بوجہ، بے وجہ
اور کوئی، کوئی بھی نہیں
رازدار کوئی بھی نہیں
بے خبر ہیں میری راہیں
گمشدہ، لاپتہ
گمشدہ، لاپتہ
اور کوئی، کوئی بھی نہیں
ہم نوا کوئی بھی نہیں
منتظر ہے یہ ہوائیں
بوجہ، بے وجہ
اور کوئی، کوئی بھی نہیں
رازدار کوئی بھی نہیں
بے خبر ہیں میری راہیں
گمشدہ، لاپتہ
Writer(s): Abdullah Qureshi Lyrics powered by www.musixmatch.com
